35

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

قومی ٹیم کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ فوٹو : فائل

قومی ٹیم کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ فوٹو : فائل

بولاوایو: پانچ ایک روزہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بولاوایوں میں کھیلے جارہے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بولاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے زمبابوے کو 201 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.